the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی


 ماہرین کی اکثر تحقیقاتی رپورٹس میں اس حقیقت کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ اگر ہم اپنی خوراک کا خیال رکھیں تو بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ آج اس نئی تحقیق میں بھی ماہرین نے بتایا ہے کہ اگر ہم مٹر اور نیلا پنیر کھائیں تو ان کا مرکب ہمیں کینسر سے محفوظ رکھنے میں بہت حد تک معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ مٹر اور نیلے پنیر کے ملاپ سے ایک ایسا مرکب بنتا ہے جو ہمارے باڈی کلاک کو نوجوان رکھتا ہے اور کینسر کے علاوہ الزیمر(ایک قسم کی دماغی بیماری) اور رعشہ سے بھی نجات کا



باعث بن سکتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مٹر اور نیلے پنیر کے ملنے سے سپرمیڈین (Spermidine)نامی جو مرکب ان باڈی کلاکس پر اثرانداز ہوتا ہے جن کا ان بیماریوں سے تعلق ہوتا ہے جو انسان کی عمر سے منسلک ہوتی ہیں۔سائنسدانوں نے چوہوں پر اس مرکب کے تجربات کیے۔ڈاکٹر گیڈ اشیر کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ باڈی کلاکس اور میٹا بولزم کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔اس تحقیق سے خوراک کے ذریعے علاج میں مزید پیش رفت ہو گی اور باڈی کلاک کی کارکردگی کو اس سے بہتر بنانا ممکن ہو سکے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.